الله کے اس نام کا بہت ہی پاورفل وظیفہ .

مال و دولت پانے کا وظیفہ اور اپنی تنگدستی دور کرنے کے لیے میں آج آپ کو ایک آزمایا ہو وظیفہ بتاتا ہوں. اس وظیفے کے چند دن پڑھنے سے پریشان حال انسان کے لیے کوئی غیبی امداد حاصل ہوتی ہیں. پریشانی ختم ہوجاتی ہے اور رزق کی فراوانی شروع ہو جاتی ہے. ایسے دیکھتے ہی دیکھتے وہ شخص خاندان کا امیر آدمی

کہلاتا ہے. لیکن انسان کو غافل کھی بھی نہیں رہنا چاہیے. مال و دولت پانے کا وظیفہ آسان عمل وظیفہ جو شخص بلاناغہ روز تین بار درود شریف (درود ابرہیمی) اور پھر 90 بار یّامّالِکُ اور آخر میں تین بار پھر درود شریف پڑھے گا. اور گھر میں داخل ہونے پر سلام کرے گا. بے شک گھر میں کوئی بھی نہ ہو. چند دنوں

بعد خدا کی رضا سے اس شخص کے لیے رزق کے دروازے کھول دیے جائے گے. اور اتنا رزق ملے گا کہ اس کی نسلیں سنور جائے گی. حافظ ابن کثیر اور حافظ ابن عساکر عبداﷲ بن حذافہ رضی اﷲ عنہ کا واقعہ بیان کرتے ہیں کہ آپ کو رومی کافروں نے قید کرلیااور اپنے بادشاہ کے پاس پہنچا دیا. بادشاہ نے آپ سے کہا کہ تم نصرانی بن جاؤ ، میں تمہیں اپنے راج پاٹ میں شریک کرلیتا ہوں اور اپنی شہزادی کو تمہارے نکاح میں دیتا ہوں. عبداﷲ بن حذافہ رضی اﷲ عنہ نے جواب دیا کہ یہ تو کیا اگر تو اپنی بادشاہت مجھے دے دے اور تمام عرب کا راج بھی بھی

مجھے سونپ دے اور یہ چاہے کہ میں ایک آنکھ جھپکنے کے بھی اپنے دین محمد صلی اﷲ علیہ وسلم سے پھر جاؤں تو یہ بھی نا ممکن ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *