آپ کے ناخنوں پر اس طرح کے سفید نشانات کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

آپ کے ناخنوں پر اس طرح کے سفید نشانات کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ جانئے وہ بات جو آپ کو کسی نے نہیں بتائیبسااوقات ہمارے ناخنوں میں سفید رنگ کے نشانات نظر آنے لگتے ہیں اور ان کے بارے میں کہا جاتا ہے

کہ یہ کیلشیم کی کمی کے باعث بنتے ہیں لیکن ایک امریکی ڈاکٹر نے اس کے برعکس انکشافکیا ہےمطابق امریکی ریاست اوہائیو میں واقع کلیولینڈ کلینک کے ڈاکٹر جان انتھونی نے بتایا ہےکہ ناخنوں میں سفید نشان بننا کیلشیم کی کمی کی علامت نہیں ہوتا

بلکہ یہ اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب آپ اپنی انگلی کو طاقت کے ساتھ کسی سخت چیز سے ٹکراتے ہیں ہوئے اس پر انگلیاں مارتے ہیں ، یاکسی اور طرح سے انگلیوں کو سخت چیز سے مارتے ہیں. اس سے ناخن کو جو تکلیف پہنچتی ہے یہ سفید نشان اس کا نتیجہ ہوتے ہیں

آپ کے ناخنوں پر اس طرح کے سفید نشانات کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

جانئے وہ بات جو آپ کو کسی نے نہیں بتائ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *