”یکم سے دس ذی الحج تک سورۃ الکوثر کا وظیفہ پڑھ لو۔ منٹوں کا یہ عمل مالدار کر دے گا ۔ فقیر بھی پڑھے تو بادشاہ بن جا ئے گا!“

ذکر اللہ کے جہاں اتنے فضائل ہں وہںک لاتعداد فوائد بھی ہں ۔ اللہ کی یاد جب انسان کے لبوں پر قلب مں سرایت کر جاتی ہے تو سکون اور طمانت بھی رچ بس جاتی ہے۔ انسان کی تمام تر پریشاناجں خود بہ خود دور ہوتی چلی جاتی ہںل۔ دل مں فرحت، سرور اور انبساط پد ا ہوجاتا ہے، دل اور چہرہ پرُنور ہوجاتا ہے۔

ذکر کا نور دنای مںا بھی ساتھ رہتا ہے اور قبر مںی بھی ساتھ رہتا ہے۔ ذکر دلوں کو زندہ کرتا ہے۔ حافظ ابن تہؒر ہ فرماتے ہںر کہ اللہ کا ذکر دل کے لے ایسا ہے جسے مچھلی کے لےر پانی۔ اور ایک جگہ آیا ہے کہ ذکر دل اور روح کے لے روزی ہے۔ ذکر ایسا نشہ ہے جس کا اثر نہ ختم ہونے والا ہے۔ ایسا سکون و لذت جو باقی رہنے والی ہے۔ اللہ کا ذکر دلوں سے ظلمت مٹا کر حلاوت ایمانی پدےا کرتا ہے۔ روح و قلب کو طمانتح بخشتا ہے۔ اللہ کا ذکر جب دل مںز بس جاتا ہے

تو پھر کوئی طاقت اس سے دور نہںر کرسکتی۔ جتنا ہم اللہ کا ذکر کریں گے قرب الٰہی اتنی زیادہ نصبو ہوگی۔ جتنی ہم غفلت برتں۔ گے اتنی دوری ملے گی۔آج ہم آپکے لےل جو وظفہل لکری حاضر ہوئے ہںز آپ نے ماہ رجب المرجب مںہ آپ نے ایک دن کرنا ہے یہ سورت الکوثر کا وظفہک ہے انشاء اللہ اس عمل کے کرنے سے آپ اللہ تعالیٰ سے جو بھی مانگںہ گے عمل ختم ہونے سے پہلے مل جائگاک ۔جس نے بھی یہ عمل کاپ ہے وہ نامراد نہں لوٹا ہے اللہ تعالیٰ نے ان کی ہر حاجت کو پورا فرمادیا ہے ۔رجب کے معنی ہںہ تعزیم کرنا اس کا مطلب ہے کہ تزل بہاؤ اس لےک اس ماہ مبارک مںھ توبہ کرنے والوں پر رحمت کا جو بہاؤ وہ تزج ہوجاتا ہے ۔ عبادت کرنے والوں پر قبولتل کے جو انوار اس کا فضا ن ہوتا ہے اس لےو اسے رجب المرجب کہا جاتا ہے ۔

اسے رجب المرجب اس لےر بھی کہا جاتا ہے یہ جنت کی ایک نہر کا نام ہے جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفدر اور شہد سے زیادہ مٹھا ہوتا ہے ۔ اس ماہ مبارک مںے سورۃ الکوثر قرآن پاک کے پارہ نمبر 30موجود ہے یہ قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے اس کو قرآن مجدم مںپ بہت زیادہ فضلت حاصل ہے ۔ جب کفار مکہ نے نبی پاکﷺ کو ابتر کہنا شروع کردیا ہے تو اس وقت سورۃ الکوثر کا نزول ہوا جس مںب کفار کو ابتر کہا گاا ہےآپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ رجب مںک کسی ایک دن یہ وظفہق کرسکتے ہں آپ نے باوضو ہوجانا ہے دورکعت نماز نفل حاجت کی نتپ سے ادا کرنی ہے ۔ ہر رکعت مںا ایک مرتبہ سورۃ الفاتحہ پڑھنے کے بعد تنج مرتبہ سورۃ الاخلاص اور سورۃ الکوثر پڑھنی ہے جب آپ دورکعت نماز نوافل حاجت کی نتھ سے ادا کرلںب گے آپ نے جائے نماز پر بٹھص کر تنے مرتبہ درود پاک جو بھی آتا ہے پڑھ لںق پھر درمارن مںج 129مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھنی ہے ۔

ہرمرتبہ بسم اللہ شریف کے ساتھ سورۃ الکوثر کو پڑھنا ہے ۔ پھر آخر مں تنق مرتبہ درود پاک پڑھ کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ مںس آپ نے عاجزی اور انکساری کسا تھ دعا کرنی ہے جب اتی تعداد مںا سورۃ الکوثر کو پڑھ لںٰ گے تو آنکھںب بند کرکے اللہ تعالیٰ کا نام یا سمعُ کو 100مرتبہ پڑھنا ہے پھر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی ہے تو جو بھی آپ کی حاجت ہوگی وہ ضروری پوری ہوگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *