بابر اعظم نے عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ برابر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا ہے ۔عمران خان نے 38برس قبل 1983میں لیڈز میں سنچری بنائی تھی اس کے بعد کوئی پاکستانی کپتان وہاں پر سنچری سکور نہیں کر سکا ۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز کھیلے جانے والے سیریز کے آخری میچ میں بابر اعظم نے عمران خان کا ریکارڈ برابر کر کے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔بابر اعظم 38 سال بعد انگلینڈ میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *