پنجاب میں مطالعہ پاکستان کی کتاب کا سٹاک مارکیٹ سے اٹھالیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں مطالعہ پاکستان کی کتاب کا تمام اسٹاک مارکیٹ سے اٹھا لیا گیا۔ترجمان پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا کہناہے کہ مطالعہ پاکستان کی کتاب این او سی کے بغیرچھاپی گئی ہے اور نجی پبلشرکے خلاف کارروائی ملالہ کی تصویر سے متعلق نہیں۔ذرائع کے مطابق مطالعہ پاکستان کی کتاب میں اہم شخصیات کے ساتھ ملالہ کی تصویربھی شائع کی گئی تھی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *