ہائی ٹینشن تاریں گرنے سے قربانی کے 6 چھترے ہلاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ میں بجلی سپلائی کرنے والی ہائی ٹینشن تاریں چھتروں پرگرگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ قلعہ دیدار سنگھ کے قریب کھیتوں میں پیش آیا جہاں شہروز نامی بیوپاری نے عید پر فروخت کرنےکے لیے چھترے پال رکھے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کھیتوں میں اچانک بجلی سپلائی کرنے والی ہائی ٹینشن تاریں ٹوٹ کرگرگئیں جس سے کرنٹ لگنے سے 6 چھترے جھلس کر ہلاک ہو گئے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *