پنڈدادن خان میں زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنڈ دادن خان میں زائرین کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 37 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زائرین کی بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے بعد زخمیوں کو رورل ہیلتھ

سینٹر للہ منتقل کیا گیا جب کہ 2 شدید زخمیوں کو راولپنڈی اور 5 کو جہلم منتقل کردیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر بس میں سوار زائرین آزاد کشمیر سے للہ کے قریب پیر کھارا دربار جا رہے تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *