بلوچستان کے گورنر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ یاسین زئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے استعفیٰ صدرمملکت عارف علوی کو بھجوا دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے استعفیٰ مانگ لیا تھا ۔ زیراعظم نے گورنر بلوچستان کو خط میں لکھا تھا کہ کرونا کے باعث آپ سے ملاقات ممکن نہیں۔ بلوچستان میں نیا گورنرتعینات کرنا چاہتے ہیں ۔درخواست ہے کہ آپ مستعفی ہو جائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *