سوات، جلسے کے لئے آئی مریم اورنگزیب کی جھولے لینے کی ویڈیو وائرل‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ڈی ایم کے سوات جلسہ میں آئی مریم اورنگزیب مالم جبہ میں زپ لائن کے مزے لیے۔ پی ڈی ایم جلسے کیلئے آئی مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب سوات میں سیر و تفریح ، سیاحتی مقام مالم جبہ میں زپ لائننگ کے ساتھ ٹھنڈے موسم سے خوب لطف اندوز ہوئیں۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق جلسہ کےلئے آئی ہوئی مریم اورنگزیب نےسوات میں خیبرپختونخواحکومت کی لگائی ہوئی زِپ لائن کوخوب انجوائےکیا۔ جس پر پی ٹی آئی رہنما نے ویڈیو شیئر کرتے لکھا کہ ہم مہمان نوازوں کی دھرتی اورسیاحوں کی جنت میں خیبرپختونخواحکومت کی بہترین سہولیات کی فراہمی سےمحظوظ سیرسپاٹوں میں مگن ابوبچاؤتحریک والوں کےکارکن گراؤنڈ میں منتظر ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *