سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز اسپتال منتقل،بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرادری کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے اور انہیں کراچی کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق والد کی علالت کے پیش نظر بلاول بھٹو اسلام آباد سے اور بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئی ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن میں شرکت اور عدالت میں پیشی پر حاضری کے سبب آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہوئی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *