پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبہ پنجاب بھر میں انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز کے تحت صوبے کے 9 تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحانات 10 جولائی سے شروع ہوں گے۔ترجمان بورڈ نے کہا ہے کہ تمام بورڈز کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے ، اس دفعہ ایگزام این سی او سی کے ہدایات کے مطابق صرف اختیاری مضامین کے پرچے ہوں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.