نوازشریف اور شہباز شریف کے کزن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کے کزن صنعتکار میاں طارق شفیع انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق خاندانی ذرائع کے مطابق میاں طارق شفیع کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا۔طارق شفیع کی انتقال کی خبر سُن کر شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ میاں طارق شفیع سینئر لیگی رہنما سہیل ضیاء بٹ کے بہنوئی تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.