خورشید شاہ کی  رہائی کاحکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی پروڈکشن آرڈر پر رہائی کا حکم جاری کردیا گیا۔آئی جی سندھ نے خورشید شاہ کو اسلام آباد پہنچانے کے احکامات جاری کیے، وہ آج احتساب عدالت میں پیشی کے بعداسلام آبادروانہ ہوجائیں گے۔قومی اسمبلی کے اسپیکر نے آج کے اجلاس کے لیے خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری کر رکھے ہیں۔واضح رہے کہ خورشید شاہ گزشتہ سال ستمبر سے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں نیب کی حراست میں ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.