آندھی اور گرج چمک کیساتھ کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کردی

اسلام آباد (اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم جنوبی پنجاب، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ رحیم یار خان اور خان پور میں بارش ریکارڈ کی گئی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *