وفاقی حکومت نواز شریف کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کرانے کے لیے متحرک ہوگئی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانیہ کو بتایا نواز شریف علاج نہیں کروا رہے، ہمیں لیگی قائد کی حوالگی کی درخواست دینے کا کہا، برطانیہ ایگزیکٹو آرڈر سے نواز شریف کو ڈی پورٹ کر سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق مشیر برائے

احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کا قانون ہے سزا یافتہ شخص کو وزٹ ویزہ نہیں دیا جا سکتا۔ نجی ٹی وی دنیا کے برطانیہ کو بتایا نواز شریف سزا یافتہ ہے، ہماری اطلاعات کے مطابق نواز شریف نے وہاں ایک انجکشن بھی نہیں لگوایا، برطانیہ سے کہا ہے معاملہ خود دیکھ کر قانون کے مطابق فیصلہ کریں۔شہزاد اکبر کا کہنا تھا ہم نے برطانیہ سے کہا آپ پہلے یہ دیکھیں آپ کا قانون نواز شریف کو وزٹ پر قیام کی اجازت دیتا ہے یا نہیں، حوالگی کی درخواست طویل عمل ہے، اسے بعد میں دیکھیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *