وزیر اعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کے موقع پر وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر خزانہ شوکت ترین بھی ان کے ہمراہ تھے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے

مطابق آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر پہنچنے پر وزیر اعظم کا استقبال ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے کیا۔ وزیر اعظم عمران خان کو ملکی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم اس سے قبل بھی آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ کر چکے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *