چوہدری نثار اور شہبازشریف ایک پیج پر کیا ہونیوالا ہے ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہو ر(این این آئی) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار حلف اٹھانے سے قبل مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن)اور چودھری نثار ایک پیج پر آگئے ہیں۔ چودھری نثار حلف اٹھانے سے شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔دونوں رہنما مستقبل کی سیاسی حکمت عملی اور ممکنہ حکومت مخالف تحریک پر بھی بات کریں گے۔ 2018 کے انتخابات میں چودھری نثار آزاد حیثیت سے ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ چودھری نثار رواں پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.