ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ میں مصالحت کی کوششوں میں چوہدری نثار کا کردار سامنے آ گیا، ڈیل کی صورت میں سابق وزیر داخلہ کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار کا اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ میں مصالحت کی کوششوں میں کردار سامنے آ گیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار اور شہباز شریف کے درمیان کئی بار ملاقات ہو چکی ہے، شہباز شریف کے ساتھ چوہدری نثار لیگی رہنما سعد رفیق کے ساتھ بھی مسلسل رابطہ رکھے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اگر ڈیل ہوتی ہے تو سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار اپنی پرانی پوزیشن پر پاکستان مسلم لیگ میں واپس آجائیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.