ترک صدر طیب اردگان نے فلسطینیوں پر مظالم رکوانے کیلئے عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس سے مدد مانگ لی

استنبول (این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے پوپ فرانسس سے فون پر رابطہ کیا ہے جس میں فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔دفتر ترک صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ترک صدر نے پوپ فرانسس سے فلسطینیوں کے قتلعام رکوانے میں مدد پر زور دیا۔ترک صدر نے پوپ فرانسس سے فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل پر پابندیاں لگانے پر بھی زور دیا۔ترک صدر نے کہاکہ جب تک عالمی برادری اسرائیل پر پابندیاں نہیں لگاتی فلسطینی قتل عام کا نشانہ بنتے رہیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.