جمعے کو نماز عید کی امامت کیوں کرائی، 3 امام مساجد کی شامت آ گئی

و ہاڑی (این این آئی)ضلع وہاڑی میں جمعہ کو نماز عید کی امامت کرانے امام مساجد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق جمعہ کو نماز عید کی امامت کرانے پر3 امام مساجد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ مقدمات پنجاب مینٹینینس آف پبلک آرڈر آرڈیننس کے تحت درج کیے گئے۔خیال رہے کہ ملک بھر میں جمعرات کو عید منائی گئی تھی تاہم تینوں مساجد کے پیش اماموں نے ایک روز بعد عیدمنائی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.