اللہ اکبر، اللہ اکبر! لندن کا سب سے مشہور مقام ٹاور برج اذان سے گونج اٹھا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک شخص ٹاور برج پر مغرب کے وقت اذان دے رہا ہے، اس طرح افطار کے وقت لندن کا معروف ٹاور برج اللہ اکبر، اللہ اکبر کی آواز سے گونج اٹھا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اذان دینے والا شخص قاضیشفیق الرحمان برطانوی مسلمان ہے، انہوں نے بین المذاہب ورچوئل افطار کے موقع پر تاریخی جگہ ٹاور برج پر کھڑے ہو کر اذان دی، اس اذان کے بعد مختلف جگہوں پر روزہ افطار کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں اذان پر بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.