لاہور میں معروف کرکٹر کے گھر ڈکیتی ڈاکوگن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار

لاہور (این این آئی)لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر میں ڈاکوگن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے اس حوالے سے اعزاز چیمہ نے کہا کہ 2 ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہو گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اعزاز چیمہ نے کہا کہ سوسائٹی کے گارڈز کے پہنچنے پر ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق اعزاز چیمہ کی درخواست موصول ہو گئی ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.