نئی پالیسی قبول نہ کرنیوالے صارفین کے ساتھ کیا ہوگا؟ واٹس ایپ کا اہم بیان جاری

نیویارک (این این آئی)ڈیٹا شیئرنگ ایپ واٹس ایپ صارفین پر نئی شرائط لاگو کرنے کے منصوبے سے پھر پیچھے ہٹ گئی۔میڈیارورٹس کے مطابق واٹس ایپ کواپنی نئی ڈیٹا شیئرنگ پالیسی 15 مئی سے لاگو کرنا تھی تاہم اب واٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نئی شرائط نہ ماننے والے صارفین کو فوری معطل نہیں کیا جائے گا۔15 مئی کوکوئی اکاونٹ ڈیلیٹ ہوگا نہ کسی کی فعالت ختم ہوگی، صارفین کومتاتریاد دہانی کرائی جائیگی۔واٹس ایپ کے بیان کے مطابق نئی شرائط ماننے میں ناکام صارفین کچھ فعالیت کھو سکتے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.