اسلام آباد میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارلحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر کے اہم مقامات اور تنصیبات پربھی پولیس اوررینجرزکی بھاری نفری تعینات ہے۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ کسی صورت کوئی شاہراہ بلاک کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *