مکہ مکرمہ میں بارش کے دوران بھی حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہا

مکہ مکرمہ (این این آئی) مکہ مکرمہ اور گردونواح میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔عرب ٹی وی نے بتایا کہ محکمہ موسمیات کے مطابق جدہ اور سعودی عرب کے کئی دوسرے علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے مکہ، مدینہ، حائل، قصیم اور دیگر علاقوں میں گرد آلود ہواں اور بارش کی پیشگوئی کی۔حرم شریف میں عمرہ زائرین نے بارش شروع ہوتے ہی خوشی کا اظہار کیا اور طواف معمول کے مطابق جا ری ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *