پرویز خٹک کے بیٹے کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی) تین اراکین کے مستعفی ہونے کے بعد خیبر پختونخوا کابینہ میں دو نئے مشیروں اور ایک معاون خصوصی کی تقرری متوقع ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے ابراہیم خٹک کو صوبائی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔ بیرسٹر محمد علی سیف کی بھی بطور مشیر تقرری کا امکان ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *