متحدہ کے رہنما لندن میں انتقال کرگئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم رہنما محمد انور لندن میں انتقال کرگئے، مرحوم کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اہم رہنما محمد انور لندن میں انتقال کرگئے، اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محمدانورکا انتقال لندن کے رائل فری اسپتال میں صبح 3 بجکر 45 منٹ پرہوا، وہ چار ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ مرحوم نے سوگواران میں بیوہ اور چار بچے چھوڑے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *