لانگ مارچ سے قبل فضل الرحمن کو شدید دھچکا پی ڈی ایم میں نیا جھگڑا شروع ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی رانا عظیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی رانا عظیم نے پی ڈی ایم میں ہونے والی نئی بحث کا انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں نیا جھگڑا شروع ہو گیا ہے۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طرف سے راولپنڈی کی طرف لانگ مارچ کے اعلان کا پیپلزپا رٹی سمیت پی ڈی ایم میں شامل متعدد جماعتوں بلکہ ن لیگ کے اندر بھی ایک بڑے حلقے نے مخالفت شروع کر دی کہ لانگ مارچ اگر کرنا ہے تو اسلام آباد کی طرف کیا جائے ،اداروں کے خلاف جانا ایک ایسی سازش ہے جو جمہوریت نہ ہی ملک کے لیے بہتر ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.