خواجہ آصف کو گرفتاری سے قبل کو کیا پیغام دیا جاتا رہا ؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما خواجہ آصف کو گرفتار نہیں بلکہ اغواء کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھاکہ خواجہ آصف مشاورتی اجلاس میں شریک تھے ، اجلاس کے

فوری بعد انہیں گرفتار کیا گیا ۔ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف سے یہ کہا گیا کہ آپ نواز شریف کا ساتھ چھوڑ دیںیا پھر نتائج کیلئے تیار ہو جائیں جبکہ ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف کی جانب سے واضح پیغام دیا کہ میں نواز شریف کا ساتھ کسی صورت نہیں چھوڑوں گا آپ نے کرنا ہے کہ کر لیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.