خواجہ آصف کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی احتساب بیورو(نیب) نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کو گرفتار کر لیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیو زکے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف کو

احسن اقبال کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔دوسری جانب ترجمان نیب نے بھی خواجہ آصف کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ترجمان کے مطابق نیب نے خواجہ آصف کو اثاثہ جات کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ خواجہ آصف کو طلب کیا تھا لیکن وہ ثبوت نہ دے سکے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.