ن لیگی سینئر ترین رہنما نے شاہد خاقان عباسی مریم نواز شریف سے بڑے لیڈر قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو مریم نواز سے بڑا لیڈر قرار دیدیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انکا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی مریم نواز شریف سے

بڑے لیڈر ہیں ۔ سابق وزیر وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز پارٹی آرگنائز کرنے میں بڑا کردار ادا کر رہی ہیں ، نواز شریف کی نااہلی پر شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم بنایا گیا تھا جبکہ وہ پارٹی کے سینئر نائب صدر کا عہدہ بھی رکھتے ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.