ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں،کتنے دن جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

آسلام آباد (آن لائن)محکمہ موسمیات نے ہفتہ کی شام سے پیر تک اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، خوشاب، گوجرانوالہ، ہفتہ کی شام سے پیر تک جھنگ، سیالکوٹ،

میں بھی بارش متوقع ہے،اتوار کو ساہیوال، اوکاڑہ، ملتان، ڈی جی خان، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے،فیصل آباد، بھکر، لیہ میں بھی ہلکی بارش کا امکان ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.