ن لیگ کے اہم رہنما کے گھر گرفتاری کیلئے چھاپہ

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف آئی اے کالیگ رہنما ورکن اسمبلی عمران خالد بٹ کے گھر چھاپہ ا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی ایم پی اےکے بھائی سلمان خالدکی گرفتاری کے لیے کی گئی لیکن ملزم کے گھر پر موجود نہ ہونے کے باعث ٹیم واپس لوٹ گئی۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ سلمان خالد عرف پومی بٹ کےخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سلمان خالد مسلم لیگ (ن) گوجرانوالہ کے سٹی صدر ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *