کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز میں ہی ڈالر مہنگا ہو گیا ۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں6پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد

انٹر بینک میں ڈالر 160.15 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی زبردست تیزی سامنے آئی ہےور کاروبار کےدوران 100انڈیکس میں 122پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد دوران کاروبارانڈیکس 43ہزار 618 پوائنٹس پر ٹریڈ ہو رہے ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.