مولانا فضل الرحمان کی آمد پر جے یو آئی کے کارکنوں کا حیرت انگیز استقبال

لاہور( این این آئی ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر و پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان کا اسٹیج پر آنے پر پنڈال میں موجود جے یو آئی کے کارکنوں نے اپنے موبائل کی روشنیاں جلا کر اور نعرے لگا کر استقبال کیا ۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان کی امامت میں اسٹیج پر نماز مغرب اد اکی گئی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.