شریف لوگوں کے کہنے پر حکومت کیخلاف دھرنا ختم کیا ، ان لوگوں نے مجھے کس چیز کی یقین دہانی کروا دی تھی ؟ مولانا فضل الرحمان کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرے ہوئے کہا ہے کہ 25 کو الیکشن ہوا26 جولائی کو سب نے اپنا موقف دیدیا تھا تب سے ایک ہی موقف پر تمام جماعتیں کھڑیں ہیں ۔ میں نے حکومت کے خلاف جب

دھرنا ختم کیا تو شریف لوگوں کے کہنے پر کیا تھا۔ان شریف لوگوں نے زبان دی تھی وہ مارچ میں دوبارہ الیکشن کروائیں گے۔ میں نے ان پر اعتبار کیا لیکن یہ شریف لوگ اپنے وعدے کی پاسداری کرتے ہیں یا نہیں کرتے۔حکومت سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے اوپر اللہ کی طاقت ہے اس پر اعتماد کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.