آصف علی زرداری کے سوال پر نواز شریف کا ایسا جواب کہ پی ڈی ایم اجلاس قہقہوں سے گونج اٹھا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف کے جواب نے پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ اجلاس میں قہقہےبکھیردیے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں تجاویز پیش کر رہے تھے۔

اسی دوران سابق صدر آصف زرداری نے نواز شریف سے پوچھا کہ ’’ صاحب کیا کمرے میں ماسک پہن رکھا ہے جس کے جواب میں نواز شریف کا کہنا تھا ’’ جی فیشن میں پہنا ہوا ہے‘‘ ۔ جس کے بعد اجلاس ہال قہقہوں سے گونج اٹھا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.