لاہور جلسہ، وزیراعظم عمران خان کرسی چھوڑ دیں گے ، حیران کن دعویٰ‎‎

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ وزیراعظم صاحب لاہور جلسہ بھی ہو گا اور آپ بھی جلد ہی کرسی بھی چھوڑدیں گے ۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ بات اب جلسے سے بڑھ کر

وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ تک آن پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران صاحب اگر لاہور جلسے سے آپ کو فرق نہ پڑتا تو آپ بیان نہ دیتے۔ آپ سیاسی مخالفین کو سزائے موت کی چکیوں میں رکھ کر ایف آئی آر سے ڈرا رہے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.