اپوزیشن جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیار اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ کیا ہے؟ حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر کار حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ ملتان جلسہ حکومت کی بہت بڑی ناکامی تھی ، میں سمجھتا ہوں کہ وزیراعظم عمران خان اپنے رویے میں تبدیلی لائیں اور اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ آصف علی زردار ی اور نواز شریف میں اب تک چوتھا رابطہ ہے ، یہ تاثر غلط ہے کہ اپوزیشن اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے وہ بالکل تیار نہیں ۔ اگر پاکستانی میڈیا اسحاق ڈار سے سوال کرتے وہ وہ یہاں بھی جواب نہیں دے سکیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.