’’اعلان جنگ کیا جا چکا۔۔۔ میدان جنگ سے پیچھے ہٹنا گناہ کبیرہ ہے‘‘ حکومت کو کیسے باہر نکالا جائے گا ؟مولانا فضل الرحمان کا دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ڈی ایم کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف اعلان جنگ ہو چکا ہے اب میدان سے پیچھے ہٹنا گناہ کبیرہ ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کی سلیکٹڈ حکومت سے ایوانوں سے ذلت و رسوائی کیساتھ نکالنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک مومنٹ کے جلسے سے خطاب کے

دوران مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخواہ کا کہنا تھا کہ عوام نے ریفرنڈم کر دیا حکومت کو مسترد ہو چکی ہے ۔ دھاندلی ہوئی اور دھاندلی میں کون ملوث تھا ہمیں سب معلوم ہے ، وہ کہتے ہیں ہمارا نام نہ لو ، آپ سیاست کریں اور ہم نام بھی نہ لیں ، آپ کھل کر دھاندلی کریں تو وہ جرم جرم نہیں ہم احتجاج کریں تو آپ ناراج ہو جاتے ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *