خادم حسین رضوی انتقال کر گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی انتقال کر گئے، نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خادم حسین رضوی طویل عرصے سے علیل تھے۔خادم حسین رضوی صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک سے تعلق رکھتے تھے۔وہ حافظ قرآن تھے اور انھیں عربی اور اردو کے علاوہ فارسی زبان پر بھی

عبورحاصل تھا۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل مولانا خادم حسین رضوی کا ٹریفک حادثہ ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ معذور تھے اور چل پھر نہیں سکتے تھے۔مولانا خادم حسین رضوی 22 جون 1966ء ضلع اٹک میں پیدا ہوئے،انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم بھی جہلم سے ہی حاصل کی انہوں نے درس نظامی بھی مکمل کیا ہوا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *