نواز شریف کی طبیعت اچانک خراب ایمرجنسی میں ہسپتال منتقل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ، ایمرجنسی میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ لندن میں موجود معروف صحافی اظہر جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نواز شریف کی صحت خرابی سے متعلق پیغام جاری کیا جس کے مطابق

’’سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت خرابی کے باعث ہنگامی طور ہر ہاسپٹل لے جایا گیا ،نواز شریف کا ہسپتال کا اسپتال میں خون کا ٹیسٹ اور سٹی اسکین کیا گیا، نواز شریف گردےکیں تکلیف کی سبب بہتر محسوس نہیں کررہے تھے نواز شریف کے گردے میں پتھری کا علاج جاری ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *