جی بی اے 9 اسکردو 3، جی بی اے 14 استور 2 کے غیر حتمی غیر سرکاری ابتدائی نتائج، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں تگڑا مقابلہ ، کون آگے کون پیچھے؟

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک )گلگت بلتستان کے حلقہ 9 اسکردو 3 کے 55 میں سے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار وزیر محمد سلیم 1084 ووٹ لیکر آگے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار فدا محمد ناشاد 218 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

نجی ٹی وی جیو کے مطابق جی بی اے 14 استور 2 کے مجموعی 47 پولنگ اسٹیشنز میں سے 5 کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار شمس الحق نے 640 ووٹ حاصل کرکے پہلے جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار ڈاکٹر مظفر علی نے 190 ووٹ لیکر دوسرے نمبر ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *