سینیٹر سراج الحق کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کی والدہ انتقال کر گئیں، جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے بتایا کہ سینیٹر سراج الحق کی والدہ انتقال کر گئی ہیں، سراج الحق کی والدہ کچھ عرصہ سے دل کے عارضہ میں مبتلا تھیں، ترجمان کے مطابق ان کی نماز جنازہ ثمر باغ میں پڑھی جائے گی، جنازے کے وقت کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *