سینئر صحافی اور جیو کے اینکر ارشد وحید چودھری انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جیو کے اینکر اور سینئر صحافی ارشد وحید چودھری کورونا کے باعث انتقال کر گئے، ارشد وحید چودھری تشویشناک حالت کی وجہ سے وینٹی لیٹر پر تھے، آج وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں، یاد رہے کہ وہ جیو ٹی وی پر جیو پارلیمنٹ کے نام سے پروگرام کرتے تھے، سینئر صحافی کئی روز سے بیمار تھے اور ہسپتال میں تشویشناک حالت میں تھے، وہ وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد انتقال کر گئے۔ صحافی برادری ان کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *