کاروباری ہفتے کے پانچویں دن بھی سونا مزید سستا ہو گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے گرگئی ۔ نجی ٹی وی نیوز کے مطابق آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا نے کہا ہے کہ پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار

750 روپے ہوگئی۔فی تولہ قیمت میں کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 43 روپے کمی کے بعد 95 ہزار 807 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا، عالمی مارکیٹ میں سونا 02 ڈالر اضافے کے بعد 1870 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *