سرکاری زمین پر قبضہ ۔۔۔ پیٹرول پمپ بنا یا ن لیگ کے سابق وفاقی وزیر کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (مانیٹرنگ دیسک) سرکاری زمین پر قبضہ ۔۔۔ پیٹرول پمپ بنا یان لیگ کے سابق وفاقی وزیر کیخلاف مقدمہ درج۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی درخواست پر اینٹی کرپشن پنجاب نے ن لیگ کے سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر کے خلاف

مقدمہ درج کرلیا۔ محکمہ ہائی وے کے ایس ڈی او اور تین ریکارڈ کیپرز بھی مقدمے میں نامزد ہیں۔مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ غلام دستگیر نے سرکاری زمین پر قبضہ کر کے پٹرول پمپ بنایا۔ غلام دستگیر ن لیگ کے مرکزی رہنما خرم دستگیر خان کے والد ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *