ملکی سیاسی صورتحال میں کونسا معاملہ بہت سریس ہو گیا گیم شیخ رشید کے ہاتھ سے بھی نکل گئی ‎، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف نے اپنے پائوں پر کلہاڑا مار لیا ہے ، معاملہ بہت سیریس ہو چکا ہے اور یہ اب میرے اختیارمیں ہےنہ میں کچھ کر سکتا ہوں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ

نواز شریف نے مریم نواز کو سامنے لا کر اپنے پائوں پر کلہاڑا ما ر لیا ہے ، مریم نواز آج کل جو سیاست کر رہی ہیں وہ شہباز شریف کی سیاست سے بالکل مختلف ہے ، صورتحال بہت سیریس ہو چکی ہےاب میں بھی کچھ نہیں کرسکوں گا ۔ شیخ رشید احمد نے گلگت بلتستان الیکشن کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ وہاں مقابلہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے مابین ہوگا جبکہ پی ٹی آئی بھاری اکثریت کیساتھ جیت جائے گی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *