پاکستان کےکئی شہر زلزلے کی شدت سے لرز گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخواہ متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ تفصیلات کے مطابق دیر بونیرہ ،ہزار اور سوات سمیت گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

محسوس کیے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز بتایا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ ہوئی ہے۔ جبکہ مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا اور اس کی گہرائی 160 کلومیٹر زیر زمین تھی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *