حکومت کیساتھ کونسی بڑی گیم کھیلی جارہی ہے ؟ پنجاب اور بلوچستان حکومت کیلئے طبل بجا دیا گیا، جلد اپوزیشن جماعتیں مل کر کیا کرنے جارہی ہیں ؟ن لیگ کے سینئر رہنما نے اندر کی کہانی بتا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کے سینئر رہنما و نائب صدر رانا تنویر نےچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اے پی سی میں کسی ادارے کے سربراہ کا نام نہ لینے کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔رانا تنویر نے بلاول بھٹو کے دعوے کی

تردید کرتے ہوے کہا اے پی سی میں کسی ادارے کے سربراہ کا نام نہ لینے کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ پی ڈی ایم کو اے پی سی کے 26 نکات اور ایشوز تک رہنا چاہیئے۔وزرائے اعلی پنجاب اور بلوچستان کیخلاف ممکنہ تحریک عدم اعتماد پر ان کا کہنا تھا تحریک عدم ضرور آئے گی اس کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی۔ اس وقت حکومت کیساتھ جو گیم ہورہی ہے انہیں سمجھ نہیں آرہی ۔پروگرام میں شامل حکومتی ترجمان کنول شوزب کا کہنا تھا کہ شوق سے تحریک عدم اعتماد لائیں مسلم لیگ ن کے کتنے ارکان ان کیساتھ رہ جائیں گے سب کو پتہ لگ جائے گا۔‎

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *